پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

دبئی سے گرفتار ملزم کا50سے زائد افراد کو قتل کرنے کا اعتراف

datetime 11  مئی‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی) دبئی سے گرفتار سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر سعید بھرم نے دوران تفتیش اہم انکشافات کئے ہیں ۔ بھرم نے تحقیقاتی اداروں کو بتایا کہ 50 افراد کو قتل اور کراچی کی بیشتر زمینوں پر قبضے بھی کئے ۔ ذرائع کے مطابق دبئی سے گرفتار سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر سعید بھرم نے مختلف علاقوں میں کی گئی قتل کی 50 وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے ۔ ملزم نے تحقیقاتی اداروں کو بتایا کہ وہ بھارت ، ملائشیا اور دبئی میں سیاسی جماعت کے کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کرتا رہا ہے ۔ ٹارگٹ کلر سعید بھرم کے اجمل پہاڑی ، قاضی منہاج اور رئیس ماما سے بھی قریبی تعلقات تھے ۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش مختلف علاقوں میں زمینوں پر قبضہ سمیت سیاسی جماعت کے رہنما آفاق احمد کی گاڑی پر فائرنگ میں ملوث ہونے کا بھی اعتراف کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…