کار پر سبز اور جعلی نمبر پلیٹ لگاکرگھومنے والا مشکوک شخص سرکاری مہمان بن گیا
فیصل آباد (نیوزڈیسک)کار پر سبز اور جعلی نمبر پلیٹ لگاکرگھومنے والا مشکوک شخص سرکاری مہمان بن گیا‘خاطر تواضع کرنے کے بعد الگ الگ دو مقدمات بھی درج کرلئے گئے۔آن لائن کے مطابق اے ایس آئی پٹرولنگ پولیس غلام مرتضیٰ نے پولیس کو بتایا کہ وہ نشاط آبا کے علاقہ 52ج ۔ب میں دورانِ ڈیوٹی ناکہ… Continue 23reading کار پر سبز اور جعلی نمبر پلیٹ لگاکرگھومنے والا مشکوک شخص سرکاری مہمان بن گیا