سردار سورن سنگھ کے قتل کا ڈراپ سین ! قا تلو ں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں
پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیربرائے اقلیت اوررکن صوبائی اسمبلی سورن سنگھ کے قاتلوں کوگرفتارکرلیاگیا، قتل کی وجہ سیاسی مخالفت نکل آئی ، مرکزی ملزم بلدیو کمار نے پی ٹی آئی کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر سورن سنگ کو قتل کروایا۔ سردار سورن سنگھ قتل کیس میں تحریک طالبان پاکستان کا دعوی جھوٹا ہے۔ قتل… Continue 23reading سردار سورن سنگھ کے قتل کا ڈراپ سین ! قا تلو ں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں