غیر ملکی فنڈنگ ،تحریک انصاف کی درخواست منظور
اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کو غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت 2 جون تک ملتوی کر دی گئی۔اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف 6 ماہ سے عدالتی حکم امتناع کے پیچھے چھپی ہوئی ہے، الیکشن کمیشن اس کیخلاف کارروائی سے گریزاں ہے ۔… Continue 23reading غیر ملکی فنڈنگ ،تحریک انصاف کی درخواست منظور











































