عبدالعلیم خان پھر کامیاب،ایازصادق کیلئے بڑا مسئلہ کھڑا ہوگیا
لاہور(نیوزڈیسک )عبدالعلیم خان کوایاز صادق کے خلاف پھر ایک اور کامیابی مل گئی،ایازصادق کیلئے بڑا مسئلہ کھڑا ہوگیا،تحریک انصاف کے رہنما اور این اے122سے پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالعلیم خان کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردہ رٹ پٹیشن کو قابل سماعت قرار دے کر سردار ایاز صادق اور الیکشن کمیشن آف پاکستان… Continue 23reading عبدالعلیم خان پھر کامیاب،ایازصادق کیلئے بڑا مسئلہ کھڑا ہوگیا