سردار ایاز صادق کے صبر کا پیمانہ لبریز،عمران خان کو دھمکی
لاہور(نیوزڈیسک) سردار ایاز صادق کے صبر کا پیمانہ لبریز،عمران خان کو دھمکی،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کہتے ہیں کہ اگر عمران خان رائیونڈ جا سکتے ہیں تو ہم بنی گالا بھی جا سکتے ہیں ، پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے بڑا اورکوئی فورم نہیں ہے ،ہمارے لیے سپریم کورٹ کے ججز… Continue 23reading سردار ایاز صادق کے صبر کا پیمانہ لبریز،عمران خان کو دھمکی