عمران خان کاذریعہ آمدن ،وزیراطلاعات پرویز رشید نے سنگین ترین الزامات عائد کردیئے
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کواپنا ذریعہ آمدن بتانا ہو گا ،شوکت خانم کے پیچھے چھپنے نہیں دیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پرویز رشید نے کہاکہ وزیراعظم کے بلا امتیاز احتساب کے اعلان سے عمران خان کے پیروں تلے زمین نکل… Continue 23reading عمران خان کاذریعہ آمدن ،وزیراطلاعات پرویز رشید نے سنگین ترین الزامات عائد کردیئے