لاہور ( این این آئی) پنجاب میں شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر صوبائی محکمہ تعلیم نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اسکولوں کے اوقات کار کم کر دیئے جبکہ گرمیوں کی تعطیلات مقررہ وقت یکم جون سے 14اگست تک ہی ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں آج ( ہفتہ ) سے تمام سرکاری اسکول صبح ساڑھے سات بجے کھلیں گے جبکہ چھٹی 11بجے ہو گی ۔ اس سے قبل اسکولوں کے اوقات کار صبح 8بجے سے دوپہر 1بجے تک تھے ۔ گرمی کے پیش نظر حکومت پنجاب نے یکم جون سے 14اگست تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر رکھا ہے ۔
شدید گرمی کی لہر ،اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستانی شہری نے ابوظہبی میں ایک کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی



















































