پاکستانی سفیر کی افغان دفترخارجہ طلبی،شدیداحتجاج،سنگین الزام عائد کردیا
کابل (نیوزڈیسک) افغان وزارت خارجہ نے پاکستانی سفیر کو دفترخارجہ طلب کیا اورپاک فوج کی مبینہ شیلنگ سے ہلاک ہونے والے ایک افغان فوجی کی ہلاکت پر احتجاج کیا،افغان وزارت خارجہ سے جاری ایک بیان میں کہاگیا کہ منگل کو افغانستان میں پاکستانی سفیر ابرارحسین کو دفترخارجہ طلب کرکے ان سے پاک فوج کی مبینہ… Continue 23reading پاکستانی سفیر کی افغان دفترخارجہ طلبی،شدیداحتجاج،سنگین الزام عائد کردیا