متحدہ کی ٹارگٹ کلنگ ٹیموں کے تین دھڑے،ساؤتھ افریقہ سے کون کنٹرول کرتاہے؟ سنسنی خیز انکشافات
کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیوایم کے گرفتار ٹارگٹ کلرکاشف ڈیوڈ نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کیئے ہیں اورایم کیوایم ساؤتھ افریقہ،دبئی کانیٹ ورک بھی بے نقاب کردیاہے۔ ذرائع کے مطابق ٹارگٹ کلنگ ٹیم کے سرغنہ کاشف ڈیوڈ نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کیئے ہیں اورایم کیوایم ساؤتھ افریقہ،دبئی کانیٹ ورک بھی بے نقاب کردیاہے۔کاشف ڈیوڈ… Continue 23reading متحدہ کی ٹارگٹ کلنگ ٹیموں کے تین دھڑے،ساؤتھ افریقہ سے کون کنٹرول کرتاہے؟ سنسنی خیز انکشافات