سندھ حکومت کا نئے مالی سال 2016-17 میں نئے ملازمیں کی بھرتیوں کا فیصلہ
کراچی(نیو زڈیسک) سندھ حکومت نے آنے والے نئے مالی سال 2016-17 میں نئے ملازمین کی بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے۔اس ضمن میں چیف سیکرٹری سندھ محمد صدیق میمن نے سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس 3 مئی کو طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں تمام محکموں کے سیکرٹریز، سینئر ممبر بورڈ آف ریوینیو، چیئرمین اینٹی کرپشن اور ڈویژنل کمشنرزشرکت… Continue 23reading سندھ حکومت کا نئے مالی سال 2016-17 میں نئے ملازمیں کی بھرتیوں کا فیصلہ