پارٹی رہنماؤں میں اختلافات ، عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور (نیو زڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد پنجاب میں پارٹی کے تنظیمی اور سیاسی معاملات کی مانیٹرنگ خود کرنے کا فیصلہ کر لیاجبکہ اسد عمر کو کراچی کے معاملات کی مانیٹرنگ کرنے کی ذمہ داری سونپ دی ۔ذرائع… Continue 23reading پارٹی رہنماؤں میں اختلافات ، عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا