پاکستان کی تاریخ میں 46 ارب ڈالر کا سب سے بڑا قرضہ ،معروف سیاستدان نے انتباہ کردیا
اسلام آباد (نیو زڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں 46 ارب ڈالر کا سب سے بڑا قرضہ لیا گیا جو ہمیں واپس کرنا ہے ٗ پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کی تعمیر سے پہلے ہونی چاہئے ٗکوئلے سے بجلی پیدا کرکے ہم… Continue 23reading پاکستان کی تاریخ میں 46 ارب ڈالر کا سب سے بڑا قرضہ ،معروف سیاستدان نے انتباہ کردیا