شیخ رشید کے گو نواز گو کے نعرے ٗ پیپلز پارٹی کے رہنما ؤں نے ساتھ نہ دیا
راولپنڈی(نیو زڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کے دوران ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے لگوا ئے تاہم پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے شیخ رشید کا ساتھ نہ دیا ۔ بدھ کو پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے مشاورت کیلئے پیپلز پارٹی کے وفد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ… Continue 23reading شیخ رشید کے گو نواز گو کے نعرے ٗ پیپلز پارٹی کے رہنما ؤں نے ساتھ نہ دیا