جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کاوزیراعظم کیسے بن گیا؟ شوکت عزیز حیرت انگیز واقعہ منظر عام پر لے آئے

datetime 3  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)‎
سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ انھیں سابق صدرپرویز مشرف کی فون کال آئی تھی جنھوں نے انھیں ملکی معیشت سنبھالنے کی دعوت دی تھی۔اپنی کتاب فرام بینکنگ ٹودی تھارنی ورلڈآف پالیٹکس کی لندن میں تقریب رونمائی میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا فون آنے سے پہلے ان کی پرویز مشرف سے ملاقات نہیں ہوئی تھی۔اسی طرح ایک روز انھیں کہا گیا کہ آپ کو وزیراعظم بننا ہے۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ وہ ایک بینکار ہیں جو بور کر دینے والی نوکری ہے۔تقریب میں اہم شخصیات نے بھی شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…