اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

تاریخی رشتوں اورمحبت کے بعد اب ۔۔۔افغانیوں اور پاکستانیوں کی لڑائی سرحدیں پار کرگئی،یورپی ملک میں مقابلہ،متعددزخمی

datetime 3  جون‬‮  2016 |

ایتھنز (نیوز ڈیسک)‎
یونان میں افغانی اور پاکستانی آپس میں لڑ پڑے ٗ تین افراد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لڑائی میں پتھروں اور ڈنڈوں کا استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔ شدید زخمیوں میں دو پاکستانی اور ایک افغان مہاجر شامل ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شدید زخمی ہونے والے ان مہاجرین کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ان مہاجرین کے سر پر شدید چوٹیں آئی ہیں۔ تصادم کے نتیجے میں اچانک خیموں میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے تیس خیمے جل کر خاکستر ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…