مخدوم شاہ محمود قریشی کی قیادت میں کراچی تا رحیم یار خان کرپشن مٹاؤ ملک بچاؤ مارچ کا دوسرا روز
کراچی (نیو زڈیسک) چیئرمین عمران خا ن کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی کی قیادت میں ملک گیر کرپشن مٹاؤ ملک بچاؤ مارچ ملیر قائد، گھارو،ٹھٹھہ ،سجاول ،گولارچی، بدین اور دیگر مقامات پر پہلے روز اپنی بھرپور کامیابیوں کے جھنڈے گاڑتا ہوامیرپورخاص جاپہنچا۔میر پور خاص میں شاہ محمود… Continue 23reading مخدوم شاہ محمود قریشی کی قیادت میں کراچی تا رحیم یار خان کرپشن مٹاؤ ملک بچاؤ مارچ کا دوسرا روز