اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کو بڑا دھچکا ، 5 بار منتخب ہو نیوالا وزیر خا ندان سمیت پی ٹی آئی میں شامل

datetime 20  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) آزاد کشمیر سے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماءچوہدری یوسف نے خاندان سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، چوہدری یوسف کے بھتیجے اورمسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ کے امیدوار اظہر صادق عمران خان سے ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق 5بار وزیر منتخب ہونے والے چوہدری یوسف نے مسلم لیگ(ن) چھوڑ کر خاندان سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا، چوہدری یوسف کے بھتیجے اظہر صادق نے ایل اے ایک ڈھڈیال سے مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ کےلئے دی گئی درخواست بھی واپس لے لی، اظہر صادق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے، اظہر صادق نے کہا کہ ہم کرپٹ آدمی کے ساتھ نہیں چل سکتا، پانامہ لیکس میں نام آنے پر شریف برادران سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…