اورنج لائن میٹروٹرین ،چینی کمپنی سے’’ 1ارب 15کروڑ روپے ٹیکس ‘‘وصول کر لیاگیا
لاہو ر(این این آئی ) ایف بی آرنے اورنج لائن میٹروٹرین پر کام کرنیوالی چینی کمپنی سے 1ارب 15کروڑ روپے ٹیکس وصول کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چائنہ ریلوے نو رینکو کمپنی نے18ارب 40کروڑ کی مشینری امپورٹ کر لی ہے جس پرایف بی آرنے ود ہو لڈنگ ٹیکس کی مد میں1ارب 15کروڑ روپے وصول کر… Continue 23reading اورنج لائن میٹروٹرین ،چینی کمپنی سے’’ 1ارب 15کروڑ روپے ٹیکس ‘‘وصول کر لیاگیا







































