جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی ایک ساتھ ہاتھ ہلاتے ہوئے جلسہ گاہ میں داخل ہوئے ،اختلافات کے تاثر ختم
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی ایک ساتھ ہاتھ ہلاتے ہوئے جلسہ گاہ میں داخل ہوئے ۔ اتوار کو پاکستان تحریک انصاف کے ایف نائن پارک میں جلسیسے خطاب کیلئے عمران خان ایف نائن پار ک پہنچے تو اس موقع پر جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی بھی… Continue 23reading جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی ایک ساتھ ہاتھ ہلاتے ہوئے جلسہ گاہ میں داخل ہوئے ،اختلافات کے تاثر ختم