راولپنڈی (آئی این پی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جڑواں شہروں کو بڑی تباہی سے بچالیا، پیرودھائی کے قریب سے دو مبینہ دہشت گرد گرفتارکرکے بھاری مقدار میں ڈیٹونیٹرز اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی کے قریب سے دو مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلئے، دہشت گرد گلگت سے راولپنڈی آئے تھے، گرفتار دہشت گردوں سے 19ہزار سے زائد ڈیٹونیٹرز اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
سیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی‘ جڑواں شہروں کو بڑی تباہی سے بچالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا



















































