اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

پنجاب میں آپریشن کی ضرورت نہیں، رانا ثناء اللہ

datetime 28  مارچ‬‮  2016

پنجاب میں آپریشن کی ضرورت نہیں، رانا ثناء اللہ

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں کراچی جیسے آپریشن کی ضرورت نہیں،خودکش حملہ آور سے متعلق تحقیقاتی ادارے تفتیش کررہی ہے،پنجاب میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن ہو رہے ہیں،متعدد مشتبہ افراد کو سیکورٹی اہلکاروں نے حراست میں لیا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے… Continue 23reading پنجاب میں آپریشن کی ضرورت نہیں، رانا ثناء اللہ

سانحہ لاہور کے خلاف ملک بھر میں3روزہ سوگ ، عدالتوں کا بائیکاٹ جاری

datetime 28  مارچ‬‮  2016

سانحہ لاہور کے خلاف ملک بھر میں3روزہ سوگ ، عدالتوں کا بائیکاٹ جاری

لاہور(نیوز ڈیسک)سانحہ لاہور کے خلاف ملک بھر میں تین روزہ سوگ ، عدالتوں کا بائیکاٹ،ماتحت عدالتوں کے بار رومز پر سیاہ پرچم لہرا دیئے گئے ، وکلا نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شہدا کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔سانحہ لاہور کے خلاف بلوچستان بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ ہائی کورٹ سمیت ماتحت عدالتوں کے… Continue 23reading سانحہ لاہور کے خلاف ملک بھر میں3روزہ سوگ ، عدالتوں کا بائیکاٹ جاری

سفاری زو پارک اور چڑیا گھر لاہور کے داخلی راستوں پرفول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے واک تھرو گیٹس نصب کرنے کا فیصلہ

datetime 28  مارچ‬‮  2016

سفاری زو پارک اور چڑیا گھر لاہور کے داخلی راستوں پرفول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے واک تھرو گیٹس نصب کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک )ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالد عیاض خان نے کہا ہے کہ سفاری زو پارک اور چڑیا گھر لاہور کے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹس نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔انہو ں نے کہا کہ تفریح کے لئے آنے والوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے ہر… Continue 23reading سفاری زو پارک اور چڑیا گھر لاہور کے داخلی راستوں پرفول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے واک تھرو گیٹس نصب کرنے کا فیصلہ

چار بچوں کی موت دھماکے کی شدت سے حرکت قلب ہونے سے ہوئی ‘ پوسٹمارٹم رپورٹ

datetime 28  مارچ‬‮  2016

چار بچوں کی موت دھماکے کی شدت سے حرکت قلب ہونے سے ہوئی ‘ پوسٹمارٹم رپورٹ

لاہور(نیوز ڈیسک) علامہ اقبال ٹاﺅن میں واقع گلشن اقبال پارک میں چار بچوں کی موت دھماکے کی شدت سے حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی ۔پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق دھماکے سے بچوں کو معمولی زخم آئے تاہم دل کی دھڑکن بند ہونا ان کی موت کا سبب بنا۔

ایم کیوایم کے یوم تاسیس کے اجتماع میں پاکستان میں انتظامی بنیادوںپر 20صوبے قائم کرنے کی قراردادکی منظوری

datetime 28  مارچ‬‮  2016

ایم کیوایم کے یوم تاسیس کے اجتماع میں پاکستان میں انتظامی بنیادوںپر 20صوبے قائم کرنے کی قراردادکی منظوری

لندن(نیوز ڈیسک) ایم کیوایم برطانیہ کے زیراہتمام ہفتہ کی شب لندن میں ہونے والے ایم کیوایم کے 32ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے پاکستان میں انتظامی بنیادوںپر 20صوبے قائم کرنے کی قرارداد پیش کی۔اجتماع میں موجود تمام حاظرین نے ہاتھ اٹھاکراس قراردادکی بھرپورتائیدکی ۔ ندیم نصرت نے کہاکہ حدیث… Continue 23reading ایم کیوایم کے یوم تاسیس کے اجتماع میں پاکستان میں انتظامی بنیادوںپر 20صوبے قائم کرنے کی قراردادکی منظوری

وزیراعظم نے خطاب میں صرف باتیں کیں، یہ عمل کاوقت ہے،قمر زمان کائرہ

datetime 28  مارچ‬‮  2016

وزیراعظم نے خطاب میں صرف باتیں کیں، یہ عمل کاوقت ہے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماقمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ وزیراعظم نے خطاب میں صرف باتیں کیں یہ عمل کاوقت ہے ،باتیں کرنامیڈیااوراپوزیشن کاکام ہے ،وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدکی بات نہیں کی ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکے دوران قمرزمان کائرہ نے کہاکہ حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پرسنجیدگی کامظاہرہ نہیں کیا،دہشتگردوں کے سہولت… Continue 23reading وزیراعظم نے خطاب میں صرف باتیں کیں، یہ عمل کاوقت ہے،قمر زمان کائرہ

’’را‘‘ کے ایجنٹ کی نشاندہی پر حکمران سیاسی گھرانے کی شوگر مل سے دو افراد گرفتار

datetime 28  مارچ‬‮  2016

’’را‘‘ کے ایجنٹ کی نشاندہی پر حکمران سیاسی گھرانے کی شوگر مل سے دو افراد گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ’’را‘‘ کے خفیہ ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی نشاندہی پر حساس اداروں نے حکمران سیاسی گھرانے کی شوگر مل سے دو کنسلٹنٹ بھی حراست میں لے لئے ہیں ۔معروف خبر رساں ادارے آن لائن کے مطابق بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو نے اپنے خفیہ نیٹ ورک کے حوالے سے دوران تفتیش… Continue 23reading ’’را‘‘ کے ایجنٹ کی نشاندہی پر حکمران سیاسی گھرانے کی شوگر مل سے دو افراد گرفتار

چارسدہ پولیس نے آفتاب احمد خان پر خود کش حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کر لیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

چارسدہ پولیس نے آفتاب احمد خان پر خود کش حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کر لیا

چارسدہ(نیوز ڈیسک) چارسدہ پولیس نے علاقہ اتمانزئی میں ایک کاروائی کے دوران سابق وزیر داخلہ آفتاب احمد خان پر خود کش حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کر لیا۔ تھانہ سٹی میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ایس ایچ او عمران خان نے بتایا کہ گرفتار دہشت گرد سمیع اللہ کا تعلق علاقہ مندنی سے ہے… Continue 23reading چارسدہ پولیس نے آفتاب احمد خان پر خود کش حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کر لیا

خود کش دھماکے میں جاں بحق ہونےوالوں کی مختلف علاقوں میں تدفین ، میتیں گھروں میں پہنچنے پر انتہائی رقت آمیز مناظر

datetime 28  مارچ‬‮  2016

خود کش دھماکے میں جاں بحق ہونےوالوں کی مختلف علاقوں میں تدفین ، میتیں گھروں میں پہنچنے پر انتہائی رقت آمیز مناظر

لاہور/شرقپور شریف /قصور /ملتان /ساہیوال /کوئٹہ /مظفر آباد( نیوز ڈیسک) گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خود کش دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی مختلف علاقوںمیں تدفین کر دی گئی ، میتیں گھروں میں پہنچنے کے موقع پر انتہائی رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے ،خواتین شدت غم سے نڈھال ہو کر بیہوش ہو… Continue 23reading خود کش دھماکے میں جاں بحق ہونےوالوں کی مختلف علاقوں میں تدفین ، میتیں گھروں میں پہنچنے پر انتہائی رقت آمیز مناظر