جدہ کی سٹیل مل کامیابی سے چلانیوالے پاکستان کی ہر مل دیوالیہ کرنے کے ذمہ دار ہیں‘ڈاکٹر طاہر القادری
لاہور (این این آئی )پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اپنی تقریروں میں ہر بات کرتے ہیں مگر پانامہ لیکس کے انکشافات کا جواب نہیں دیتے ، حکمرانوں کی خدمات غیر ملکی بنک بھرنا اور مشکوک دولت سے کھربوں کی جائیدادیں بنانا ہے،جدہ کی سٹیل مل… Continue 23reading جدہ کی سٹیل مل کامیابی سے چلانیوالے پاکستان کی ہر مل دیوالیہ کرنے کے ذمہ دار ہیں‘ڈاکٹر طاہر القادری