بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

3مسافر ٹرینوں میں سحری اور افطاری کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

datetime 15  اپریل‬‮  2021

3مسافر ٹرینوں میں سحری اور افطاری کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلوے کے چیف کمرشل منیجر نے لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی 3 ایکسپریس مسافر ٹرینوں میں سفر کرنے والے مسافروں کو سحری اور افطاری کی سہولتیں فراہم کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور اور کراچی کے درمیان چلنے والی جن مسافر ٹرینیوں میں یہ… Continue 23reading 3مسافر ٹرینوں میں سحری اور افطاری کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

جیب کترے کی ق لیگ کی جوائنٹ سیکرٹری سے انوکھی ہمدردی

datetime 15  اپریل‬‮  2021

جیب کترے کی ق لیگ کی جوائنٹ سیکرٹری سے انوکھی ہمدردی

لاہور( این این آئی)’’درد دل ‘‘رکھنے والے جیب کترے نے مسلم لیگ (ق) سنٹرل پنجاب کی جوائنٹ سیکرٹری تمکین آفتاب ملک کے پرس سے ہزاروں روپے کی نقدی نکال کر 4روپے کے سکے چھوڑ کر پرس پھینک دیا ۔تمکین آفتاب ملک نے بتایا کہ وہ رمضان المبارک کی خریداری کی غرض سے ایک مارکیٹ گئیں… Continue 23reading جیب کترے کی ق لیگ کی جوائنٹ سیکرٹری سے انوکھی ہمدردی

سرکاری ملازمین نے احتجاج کی کال دیدی، رمضان میں دما دم مست قلندر کا فیصلہ

datetime 15  اپریل‬‮  2021

سرکاری ملازمین نے احتجاج کی کال دیدی، رمضان میں دما دم مست قلندر کا فیصلہ

فیصل آباد(این این آئی)ا یپکا نے مطالبات منظور نہ ہونے پر رمضان میں احتجاج کی کال دے دی،صوبائی حکومت نے اب دوباروعدہ خلافی کی تو رمضان میں دما دم مست قلندر ہوگا۔آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا)پنجاب کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالعزیزبھٹی، ڈویژنل صدر راناسجاد احمدخاں،جنرل سیکرٹری مختارحسین بلوچ،سرپرست احمدنوازبلوچ،چیئرمین جاویدانجم اوردیگرذمہ داران نے… Continue 23reading سرکاری ملازمین نے احتجاج کی کال دیدی، رمضان میں دما دم مست قلندر کا فیصلہ

شریف خاندان بیوہ کی زمین پر ہاتھ صاف کرنے سے بھی باز نہ آیا،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 15  اپریل‬‮  2021

شریف خاندان بیوہ کی زمین پر ہاتھ صاف کرنے سے بھی باز نہ آیا،تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صوبہ بھرمیں ابھی تک ایک لاکھ چھتیس ہزارسے زائدہیلتھ کئیرورکرزکو پہلی اور83ہزارسے زائد ہیلتھ کئیرورکرزکوکوروناویکسین کی دوسری ڈوزلگائی جاچکی ہے،پنجاب بھرمیں ابھی تک تین لاکھ نوے ہزارسے زائد بزرگ شہریوں کوکوروناویکسین کی پہلی اور 90ہزارسے زائد بزرگ شہریوں کو دوسری… Continue 23reading شریف خاندان بیوہ کی زمین پر ہاتھ صاف کرنے سے بھی باز نہ آیا،تہلکہ خیز دعویٰ

کاشتکاروں کیلئے اہم خبر، محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 15  اپریل‬‮  2021

کاشتکاروں کیلئے اہم خبر، محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے اگلے چار پانچ روز کے دوران ملک کیبالائی اوروسطی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگیا، کاشتکاروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، جہلم ، سرگودھا،… Continue 23reading کاشتکاروں کیلئے اہم خبر، محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنمائوں کو جہانگیر ترین کے معاملے پر بات کرنے سے روک دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنمائوں کو جہانگیر ترین کے معاملے پر بات کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے سینئر رہنما وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے بیک ڈور ابطے کرانے میں کامیاب ہوگئے ،وزیر اعظم عمران خان نے پہلے مرحلے میں فوری طور پر پارٹی رہنمائوں کو جہانگیر ترین کے خلاف بیان بازی سے روک دیا ،ذرائع نے بتایا کہ جہانگیر ترین اور عمران خان… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنمائوں کو جہانگیر ترین کے معاملے پر بات کرنے سے روک دیا

میرے ساتھی ججز نے جوڈیشل کونسل میں مجھے پاگل شخص قرار دیا، میں خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا، جسٹس فائز عیسیٰ کے دلائل

datetime 15  اپریل‬‮  2021

میرے ساتھی ججز نے جوڈیشل کونسل میں مجھے پاگل شخص قرار دیا، میں خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا، جسٹس فائز عیسیٰ کے دلائل

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس کی سماعت آئندہ پیر تک ملتوی کر دی ہے۔ جمعرات کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دس رکنی فل کورٹ نے کیس پر سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دلائل دیتے ہوئے موقف اپنایا کہ میری اہلیہ کیس میں… Continue 23reading میرے ساتھی ججز نے جوڈیشل کونسل میں مجھے پاگل شخص قرار دیا، میں خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا، جسٹس فائز عیسیٰ کے دلائل

کمزور جو چاہے چرالے لندن میں فلیٹ نہیں لے سکتا، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

datetime 15  اپریل‬‮  2021

کمزور جو چاہے چرالے لندن میں فلیٹ نہیں لے سکتا، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کمزور آدمی جتنی بھی چوری کرلے لندن میں فلیٹ نہیں لے سکتا۔رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم اسکالرشپ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ طاقت ور لوگ اپنا پیسہ باہر لے جاتے ہیں، غریب جیل جاتا ہے۔عمران خان نے کہا… Continue 23reading کمزور جو چاہے چرالے لندن میں فلیٹ نہیں لے سکتا، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

پی ٹی آئی نے این اے249 میں فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2021

پی ٹی آئی نے این اے249 میں فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے این اے249 ضمنی انتخاب کے دوران فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کردیا اور پولنگ کا دن بھی تبدیل کرنے کی استدعا کی۔تفصیلات کے مطابق این اے 249 ضمنی انتخاب کے حوالے سے الیکشن کمشنراعجازانورچوہان سے ملاقات کیلئے پی ٹی آئی وفد الیکشن کمیشن پہنچا، وفد میں خرم… Continue 23reading پی ٹی آئی نے این اے249 میں فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا