حساس اداروں نے بڑا کام کردکھایا،تباہی کاخطرناک منصوبہ ناکام
سکھر(این این آئی)سکھرمیں پولیس اور حساس اداروں نے کارروائی کرکے انتہائی خطرناک دہشت گردکو گرفتارکرکے با رودی مواد، دستی بم اور خود کش جیکٹ میں استعمال ہونے والا سامان برآمدکرلیاہے، گرفتار دہشت گردکا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے ہے، دہشت گردنے شکارپوراور جیکب آباد میں خود کش حملوں میں سہولت کا رکا کردار ادا کیا… Continue 23reading حساس اداروں نے بڑا کام کردکھایا،تباہی کاخطرناک منصوبہ ناکام