پیر‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2025 

انیس قائم خانی کی گرفتاری پر پاک سرزمین پارٹی کے رہنما نے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 19  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا کہ انیس قائم خانی کی ضمانت مسترد ہونے کے بعد انہیں جیل بھیج دیا گیا جس پر انہوں نے کارکنوں سے درخواست کی کہ وہ پرامن رہیں اور پریشان نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ انیس قائم خانی کی ضمانت کو آج جج نے مستردکر دیا مگر کارکن، ہمدرد ، ان کے رشتہ دار سب جانتے ہیں کہ انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا۔ انہوں نے پارٹی کارکنوں سے کہا کہ اس پر کوئی ردعمل نہیں دینا اور اس مسئلے کوتحمل سے حل کرنا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد کو لاشیں چاہئیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے


یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…