اپنے ہی ارکان کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کا سکرپٹ کون لکھتا ہے؟حماد اظہرکی بات نے کئی سوالات چھوڑ دیے
لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے حالیہ واقعات پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے ہی کارکنوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے سے متعلق سکرپٹ کون لکھتا ہے؟۔ ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ دماغی حالت کی جانچ کے لیے پیشاب کے نمونے… Continue 23reading اپنے ہی ارکان کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کا سکرپٹ کون لکھتا ہے؟حماد اظہرکی بات نے کئی سوالات چھوڑ دیے































