منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

یونان کشتی حادثہ، زندہ بچ جانیوالے نوجوان کی دل دہلا دینے والی داستان

datetime 21  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانی نوجوان حبیب الرحمان نے دل دہلا دینے والی داستان سناتے ہوئے کہاہے کہ کھانے میں دال اور سمندر کا پانی پی کر گزارا کیا۔ آزاد کشمیر کے علاقے کھوئی رٹہ کا حبیب الرحمان 3 ماہ پہلے کراچی سے سفر پر روانہ ہوا تھا، اس کے خاندان نے آزادکشمیر کے ایجنٹ طلعت اور منڈی بہاؤالدین کے ایجنٹ طلعت وڑائچ کو 22 لاکھ روپے دیے تھے۔

یونانی ساحل کے قریب ڈوبی کشتی کے مسافروں کے ساتھ کیا ہوا؟ اس حوالے سے آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کی تحصیل کھوئی رٹہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان حبیب الرحمان نے دل دہلادینے والی داستان سنائی۔حبیب الرحمان نے بتایا کہ ڈوبنے والی کشتی میں عورتوں، بچوں اور بوڑھوں سمیت 350 سے زائد افراد سوار تھے، کشتی میں کھانے میں صرف دال دی جاتی تھی اور پانی ختم ہونے پر کئی دن تک سمندر کا پانی پی کر گزارا کیا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…