(ن) لیگی ایم پی اے کے خاوند نے ایک شخص کو قتل کر دیا، وجہ انتہائی افسوسناک
حافظ آباد(این این آئی)حافظ آباد میں سابق ایم پی اے لیلیٰ مقدس کے خاوند اور سسرنے تنخواہ مانگنے پر اپنے سابقہ ڈرائیور کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔اور بعد ازاں ملزمان فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محلہ تاجپورہ حافظ آباد کے غریب محنت کش محمد مسعود کا جواں سال بیٹا محمد عثمان سابق ایم… Continue 23reading (ن) لیگی ایم پی اے کے خاوند نے ایک شخص کو قتل کر دیا، وجہ انتہائی افسوسناک