وزیراعظم کب قومی اسمبلی آئینگے ؟سپیکر نے بتا دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم نواز شریف قومی اسمبلی میں پیر کو پالیسی بیان دیں گے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا وزیراعظم کے پالیسی بیان پر اپوزیشن سے معاملات طے پاگئے ہیں۔ وزیراعظم کی موجودگی میں کارروائی خوشگوار ماحول میں چلانا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading وزیراعظم کب قومی اسمبلی آئینگے ؟سپیکر نے بتا دیا