پاکستان کامعاشی حب جام ہوگیا،وجہ سیاست دان نکلے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سندھ کادارلحکومت کراچی جس کوپاکستان کامعاشی حب بھی کہاجاتاہے جس میں کراچی میں ٹریفک جام ہوناعام ہے لیکن آج توانتظارکی حد ہوگئی اورکراچی میں جگہ جگہ ٹریفک جام نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، سپر ہائی وے پر حادثے کے بعد 13 گھنٹے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں دوسری جانب شاہراہ… Continue 23reading پاکستان کامعاشی حب جام ہوگیا،وجہ سیاست دان نکلے











































