آج رات راوی میں شاہدرہ کے ایریا میں خطرہ ہے: مریم نواز
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دریائے راوی میں شاہدرہ کے علاقے میں آج رات خطرے کی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔کمشنرز سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ مسلسل بارشوں اور بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے باعث صورتحال نازک ہے۔ مریم نواز نے ہدایت… Continue 23reading آج رات راوی میں شاہدرہ کے ایریا میں خطرہ ہے: مریم نواز








































