غیرت کے نام پر نوجوان بھانجے نے فائرنگ کر کے ممانی اور پڑوسی کو قتل کر دیا
سرگودھا(این این آئی)غیرت کے نام پر نوجوان بھانجے نے فائرنگ کر کے ممانی اور پڑوسی کو قتل کر دیا۔پولیس نے مقتولین کی نعشیں تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیں اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔ زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ دریاخان کے چک 12… Continue 23reading غیرت کے نام پر نوجوان بھانجے نے فائرنگ کر کے ممانی اور پڑوسی کو قتل کر دیا