مفت پلاٹ اسکیم : عوام کے لئے بڑا اعلان کر دیا گیا
راولپنڈی (این این آئی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ضرورت مندوں اور ناداروں کو 3 مرلے کا مفت پلاٹ دینے کا اعلان کردیا، پہلے مرحلے میں 22 اضلاع میں 33 اسکیموں میں 1892 پلاٹ دیے جائیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب میں بے گھر افراد کو مفت پلاٹ دینے کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا،… Continue 23reading مفت پلاٹ اسکیم : عوام کے لئے بڑا اعلان کر دیا گیا