پی آئی اے کی برطانیہ براہ راست پروازوں سے متعلق اہم پیشرفت
کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز(پی آئی اے)کی برطانیہ کے لیے براہ راست پروازوں سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق برطانوی سیفٹی کمیٹی کا اجلاس 12 مارچ کو طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی سے متعلق جائزہ لیا جائے گا۔ برطانوی سول ایوی ایشن اور محکمہ ٹرانسپورٹ کی… Continue 23reading پی آئی اے کی برطانیہ براہ راست پروازوں سے متعلق اہم پیشرفت