پی ٹی آئی کا رمضان کے بعد احتجاج کا اعلان
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے رمضان کے بعد احتجاج اور سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا۔اڈیالہ جیل جانے سے روکنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ ہمیں اڈیالہ جیل جانے سے روکنا قیدی کے حقوق کی خلاف ورزی ہے، ہمارے پاس انسداد… Continue 23reading پی ٹی آئی کا رمضان کے بعد احتجاج کا اعلان