جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

کروڑوں کی جائیداد کے مالک بہن بھائی کو 2سال حویلی میں قید رکھنے والے ملزمان گرفتار

datetime 21  فروری‬‮  2025

کروڑوں کی جائیداد کے مالک بہن بھائی کو 2سال حویلی میں قید رکھنے والے ملزمان گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)چکوال کے گاوں گھگھ میں بہن بھائی کو دو سال تک حویلی میں قید رکھنے کے الزام میں پولیس نے دیگر 2 ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا۔بہن بھائی کو تایازاد بھائیوں نے قیمتی زمین پر قبضے کے لیے 2 سال تک حویلی میں قید رکھا، جبین بی بی بھوک اور ٹھنڈ سے… Continue 23reading کروڑوں کی جائیداد کے مالک بہن بھائی کو 2سال حویلی میں قید رکھنے والے ملزمان گرفتار

تھائی لینڈ، امارات، سعودیہ سمیت 6 ممالک سے مزید 30 پاکستانی ڈی پورٹ

datetime 21  فروری‬‮  2025

تھائی لینڈ، امارات، سعودیہ سمیت 6 ممالک سے مزید 30 پاکستانی ڈی پورٹ

لاہور(این این آئی) متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور تھائی لینڈ سمیت 6 مختلف ممالک سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جن میں 2 ماہی گیر بھی شامل ہیں۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے 8، یو ای اے سے 17 پاکستانیوں کو گزشتہ 24 گھنٹوں… Continue 23reading تھائی لینڈ، امارات، سعودیہ سمیت 6 ممالک سے مزید 30 پاکستانی ڈی پورٹ

شوہر سے 15لاکھ روپے ہتھیانے کیلئے اپنے ہی بیٹے کے اغوا کا ڈرامہ کرنیوالی خاتون گرفتار

datetime 20  فروری‬‮  2025

شوہر سے 15لاکھ روپے ہتھیانے کیلئے اپنے ہی بیٹے کے اغوا کا ڈرامہ کرنیوالی خاتون گرفتار

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنے 9ماہ کے بیٹے کے اغوا برائے تاوان کا مطالبہ کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمہ صوفیہ نے اپنے ہی بیٹے کے اغوا اور پھر تاوان کا ڈرامہ رچا کر پولیس کو 15پراطلاع دی اس پر رتہ امرال پولیس فوری… Continue 23reading شوہر سے 15لاکھ روپے ہتھیانے کیلئے اپنے ہی بیٹے کے اغوا کا ڈرامہ کرنیوالی خاتون گرفتار

جعلساز قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے نام پر لوٹ رہے ہیں، عوام محتاط رہیں، ایڈوائزری جاری

datetime 20  فروری‬‮  2025

جعلساز قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے نام پر لوٹ رہے ہیں، عوام محتاط رہیں، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم آف پاکستان (پی کے سی ای آر ٹی) نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں شہریوں کو جعل سازی کے حملوں کی نئی لہر سے خبردار کرتے ہوئے ان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ آن لائن فراڈ سے محتاط رہیں۔ ایڈوائزری میں کہا… Continue 23reading جعلساز قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے نام پر لوٹ رہے ہیں، عوام محتاط رہیں، ایڈوائزری جاری

39 لاکھ لوگوں کیلئے وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج کا شارٹ کوڈ جاری

datetime 20  فروری‬‮  2025

39 لاکھ لوگوں کیلئے وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج کا شارٹ کوڈ جاری

اسلام آباد (این این آئی)20 ارب روپے سے زائد مالیت کے وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج کے لیے شارٹ کوڈ 9999 استعمال کیاجائیگا، وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کو اہم احکامات جاری کر دیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت آئی ٹی کو شارٹ کوڈ کو رمضان ریلیف پیکیج کے پیغامات کی تصدیق یقینی… Continue 23reading 39 لاکھ لوگوں کیلئے وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج کا شارٹ کوڈ جاری

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج، مطالبات سامنے آگئے

datetime 20  فروری‬‮  2025

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج، مطالبات سامنے آگئے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی سرکاری ملازمین کی جانب سے بارش کے باوجود اسلام آباد میں احتجاج کے مطالبات بھی سامنے آگئے ہیں۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ وفاقی سرکاری اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں تفریق ختم کی جائے اور صوبائی طرز پر تمام وفاقی ملازمین کی اَپ گریڈیشن مع مراعات کی جائے، لیو انکیشمنٹ اور… Continue 23reading سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں احتجاج، مطالبات سامنے آگئے

مری سمیت بالائی علاقوں میں شدید برفباری، سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

datetime 20  فروری‬‮  2025

مری سمیت بالائی علاقوں میں شدید برفباری، سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد /مری(این این آئی)ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ دن بھر جاری رہا ،ملکہ کوہسار مری، نتھیاگلی اور ایوبیہ میں برفباری ریکارڈ کی گئی گلیات کے بالائی مقامات پر6 سے 8 انچ تک برف پڑچکی ہے۔اس کے علاوہ استور میں بھی گزشتہ رات سے وقفے وقفے کے ساتھ برفباری… Continue 23reading مری سمیت بالائی علاقوں میں شدید برفباری، سیاحوں کیلئے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد میں چوری کی واردات، متعدد دکانوں کے تالے توڑے گئے، سیکیورٹی گارڈ مردہ حالت میں پایا گیا

datetime 20  فروری‬‮  2025

اسلام آباد میں چوری کی واردات، متعدد دکانوں کے تالے توڑے گئے، سیکیورٹی گارڈ مردہ حالت میں پایا گیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کے تھانہ ہمک کی حدود میں چوری کی خطرناک واردات ہوئی جس کے دوران کمرشل پلازہ میں واقع متعدد دکانوں کے تالے توڑے گئے، پلازے کا سیکیورٹی گارڈ مردہ حالت میں پایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ چوری بخاری پلازہ میں واقعہ دوکانوں کے تالے توڑ کرقیمتی… Continue 23reading اسلام آباد میں چوری کی واردات، متعدد دکانوں کے تالے توڑے گئے، سیکیورٹی گارڈ مردہ حالت میں پایا گیا

شوہر نے ساتھی کے ساتھ مل کر بیوی اور بیٹی پر تیزاب پھینک دیا

datetime 20  فروری‬‮  2025

شوہر نے ساتھی کے ساتھ مل کر بیوی اور بیٹی پر تیزاب پھینک دیا

بہاولپور(این این آئی)بہاولپور کے علاقے بستی کھوکھراں میں شوہر نے ساتھی کے ساتھ مل کر بیوی اور بیٹی پر تیزاب پھینک دیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تیزاب سے متاثرہ ماں اور بیٹی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ تیزاب پھینک کر ملزمان فرار ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق… Continue 23reading شوہر نے ساتھی کے ساتھ مل کر بیوی اور بیٹی پر تیزاب پھینک دیا

1 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 12,257