دولہا ولیمہ کے روز حرکت قلب بند ہونے کے باعث جاں بحق
وزیرآباد(این این آئی)دولہا ولیمہ کے روز حرکت قلب بند ہونے کے باعث جاں بحق۔ شادی والے گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔ ولیمہ میں شرکت کے لیے آئے مہمانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کے دوران رقت آمیز مناظر۔ وزیرآباد کے نواحی گاں بینکہ چیمہ کے رہائشی حافظ عمر نامی نوجوان کی اپنے ولیمہ کے… Continue 23reading دولہا ولیمہ کے روز حرکت قلب بند ہونے کے باعث جاں بحق