پولیس اہلکاروں کی جانب سے قیدی کیلئے خصوصی دعوت کا انکشاف
لاہور ( این این آئی) سروسز ہسپتال لاہور میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے قیدی کے لیے خصوصی دعوت کے اہتمام کا انکشاف ہوا ہے۔لاہور پولیس نے بتایا کہ انکوائری کے بعد اہلکاروں کے خلاف تھانہ شادمان میں مقدمہ درج کرلیا گیا، قتل کے مقدمے میں کوٹ لکھپت جیل میں قید ملزم کو طبی امداد… Continue 23reading پولیس اہلکاروں کی جانب سے قیدی کیلئے خصوصی دعوت کا انکشاف