جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

اب موٹروے پر 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے پر کیا ہو گا؟ انتباہ جاری

datetime 27  فروری‬‮  2025

اب موٹروے پر 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے پر کیا ہو گا؟ انتباہ جاری

لاہور( این این آئی)موٹروے پولیس نے تیز رفتاری کے خلاف خصوصی مہم شروع کردی۔ترجمان کے مطابق موٹروے پر 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر نہ صرف جرمانہ ہوگا بلکہ ڈرائیور پر مقدمہ اور گاڑی بھی بند ہوگی۔موٹر وے ترجمان نے واضح کیا کہ موٹروے پر کار کی حد رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ… Continue 23reading اب موٹروے پر 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے پر کیا ہو گا؟ انتباہ جاری

شادی کیلئے رضامند نہ ہونے پر نوجوان نے ساتھیوں سے ملکر دوشیزہ کا گلہ کاٹ دیا

datetime 27  فروری‬‮  2025

شادی کیلئے رضامند نہ ہونے پر نوجوان نے ساتھیوں سے ملکر دوشیزہ کا گلہ کاٹ دیا

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں شادی کیلئے رضامند نہ ہونے پر مشتعل نوجوان نے ساتھیوں سے ملکر چھری کے وار کر کے دوشیزہ کا گلہ کاٹ کر قتل کردیا جبکہ جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے بھائی اور مخالفین کی فائرنگ سے دو افراد لہولہان ہو گئے، مضروبان کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا،… Continue 23reading شادی کیلئے رضامند نہ ہونے پر نوجوان نے ساتھیوں سے ملکر دوشیزہ کا گلہ کاٹ دیا

ارمغان کے گھر سے ملے لاکرز سے کیا نکلا؟

datetime 27  فروری‬‮  2025

ارمغان کے گھر سے ملے لاکرز سے کیا نکلا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مصطفیٰ عامر کے اغوا اور قتل کے مقدمے کی تفتیش کے دوران، تفتیشی ٹیم نے ملزم ارمغان کے گھر سے ملنے والے لاکرز کھول لیے ہیں۔ تحقیقات کے مطابق دونوں لاکرز خالی نکلے، تاہم ان میں سے ایک ڈیجیٹل لاکر میں ملزم نے کچھ کاغذات چھپائے ہوئے تھے۔ تفتیشی ذرائع کا… Continue 23reading ارمغان کے گھر سے ملے لاکرز سے کیا نکلا؟

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف مقامات پر بارشوں کی پیشگوئی کردی

datetime 27  فروری‬‮  2025

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف مقامات پر بارشوں کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات ملک کے مختلف مقامات پر بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کےمطابق آج اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا میں اکثر مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوسکتی ہے۔بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمال مشر قی پنجاب میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر شدید… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف مقامات پر بارشوں کی پیشگوئی کردی

راولپنڈی ،گھر سے10لاکھ مالیت کے 2بیش قیمت کتے چوری

datetime 26  فروری‬‮  2025

راولپنڈی ،گھر سے10لاکھ مالیت کے 2بیش قیمت کتے چوری

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی کے تھانہ واہ صدر کے علاقے سے اعلی نسل کے دو بیش قیمت جرمن شیفرڈ کتے چوری ہوگئے۔چوری کی واردات کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او واہ صدر محسن شاہ کی سربراہی میں پولیس نے ملزمان کا سراغ لگا کر گروہ کے سرغنہ سیف عرف سیفی سمیت سمیع اور… Continue 23reading راولپنڈی ،گھر سے10لاکھ مالیت کے 2بیش قیمت کتے چوری

وفاقی کابینہ میں توسیع، 10 سے 12 وزرا کےحلف اٹھانے کا امکان

datetime 26  فروری‬‮  2025

وفاقی کابینہ میں توسیع، 10 سے 12 وزرا کےحلف اٹھانے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ کا حصہ بننے والے نئے وزرا ء (آج)جمعرات کو حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کی تقریب آج جمعرات کی شام 4بجے ایوان صدر میں ہو گی، نئے وزراء کی تعداد کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading وفاقی کابینہ میں توسیع، 10 سے 12 وزرا کےحلف اٹھانے کا امکان

بجلی بلوں میں 21ارب کی اووربلنگ، افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے کا انکشاف

datetime 26  فروری‬‮  2025

بجلی بلوں میں 21ارب کی اووربلنگ، افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) بجلی بلوں میں 21ارب روپے کی اووربلنگ میں ملوث افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کمیٹی چیئرمین جنید اکبر نے وزارت خزانہ کے حکام پر برہمی کا… Continue 23reading بجلی بلوں میں 21ارب کی اووربلنگ، افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے کا انکشاف

مصطفی کیس ملزم ارمغان کے حوالے سے مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے‎ I

datetime 26  فروری‬‮  2025

مصطفی کیس ملزم ارمغان کے حوالے سے مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے‎ I

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس کے نوجوان مصطفی قتل کے ملزم ارمغان پر 8 سال سے ویڈ منگوا کر نشہ کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔کراچی کی انسداد منشیات عدالت میں ملزم ارمغان کے خلاف منشیات کے دو کیسز میں چالان پیش کر دیا گیا۔چالان میں کہا گیا ہے کہ ملزم نے یکم… Continue 23reading مصطفی کیس ملزم ارمغان کے حوالے سے مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے‎ I

دین کا پیغام عام کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ‘ڈاکٹر ذاکر نائیک

datetime 26  فروری‬‮  2025

دین کا پیغام عام کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ‘ڈاکٹر ذاکر نائیک

لاہور ( این این آئی)نامور مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے منصورہ میں دورہ تفسیر القرآن کے شرکا سے خطاب کیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن، سیکرٹری جنرل امیر العظیم، نائب امیر ڈاکٹر عطا الرحمن بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ جماعت اسلامی کے ہیڈکوارٹر منصورہ میں آ… Continue 23reading دین کا پیغام عام کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ‘ڈاکٹر ذاکر نائیک

1 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 12,256