علی امین گنڈا پور ویلنٹائن ڈے کس طرح منائیں گے، طریقہ بتادیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے 14 دسمبر کو ویلنٹائن ڈے منانے کا اعلان ایک منفرد انداز میں کیا ہے۔پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گنڈا پور نے کہا کہ دنیا بھر میں لوگ ویلنٹائن ڈے کو مختلف طریقوں سے مناتے ہیں، لیکن ہم اسے ایک منفرد انداز میں منائیں گے۔ وزیراعلیٰ… Continue 23reading علی امین گنڈا پور ویلنٹائن ڈے کس طرح منائیں گے، طریقہ بتادیا