گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3معصوم بہن بھائی جھلس کر جاں بحق
او کاڑہ(این این آئی)اوکاڑہ میں گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3معصوم بہن بھائی جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ بتایا گیاہے کہ نواحی گائوں 31 جی ڈی کے ایک گھرمیں آگ لگ گئی۔ اہل علاقہ نے اپنے طور پرآگ پر قابو پانے کی کی کوشش کی جبکہ ریسکیو اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے… Continue 23reading گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3معصوم بہن بھائی جھلس کر جاں بحق