اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں پر تفصیلی رپورٹ جاری

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024

محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں پر تفصیلی رپورٹ جاری

کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات نے رواں سال ملک میں ہوئی مون سون کی بارشوں پر تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق سال بھر میں اوسط سے51فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں۔محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں یکم جولائی سے30ستمبرتک ہونے والی مون سون بارشوں کی رپورٹ جاری کردی اور بتایا کہ مون سون کی… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں پر تفصیلی رپورٹ جاری

اسلامیہ یونیورسٹی میں طالبہ کو بلیک میل کرنے کے الزام میں لیکچرار گرفتار

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024

اسلامیہ یونیورسٹی میں طالبہ کو بلیک میل کرنے کے الزام میں لیکچرار گرفتار

بہاولنگر(این این آئی)اسلامیہ یونیورسٹی میں طالبہ کو مبینہ طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے کے الزام میں لیکچرار کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق طالبہ کی درخواست پر لیکچرار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ طالبہ کی درخواست پر درج مقدمے میں کہا گیا کہ لیکچرار نے واٹس ایپ پر غیر اخلاقی پیغامات… Continue 23reading اسلامیہ یونیورسٹی میں طالبہ کو بلیک میل کرنے کے الزام میں لیکچرار گرفتار

ترمیم ٹھوک بجاکر ہونے جارہی ہے، فیصل واوڈا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024

ترمیم ٹھوک بجاکر ہونے جارہی ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم ٹھوک بجا کر ہونے جارہی ہے، پی ٹی آئی کے بکاؤ مال پارٹی کو بیچ چکے ہیں۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ آئینی ترمیم کے نمبر بھی پورے ہیں اور نمبر بھی پورے ہیں، 26ویں ترمیم… Continue 23reading ترمیم ٹھوک بجاکر ہونے جارہی ہے، فیصل واوڈا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آئینی ترمیم پر کسی فیصلے کے بغیر ختم

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

وفاقی کابینہ کا اجلاس آئینی ترمیم پر کسی فیصلے کے بغیر ختم

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آئینی ترمیم پر کسی فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق اجلاس (آج)ہفتہ کی صبح ساڑھے 9بجے تک کے لیے ملتوی کیا گیا ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ آئینی ترامیم کا مسودہ وفاقی کابینہ کے (آج)ہفتہ کو ہونے والے اجلاس… Continue 23reading وفاقی کابینہ کا اجلاس آئینی ترمیم پر کسی فیصلے کے بغیر ختم

بلاول بھٹو نے بیرسٹر گوہر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کروادی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

بلاول بھٹو نے بیرسٹر گوہر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کروادی

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کروادی۔جمعہ کو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمن اور بیرسٹر گوہر سے ملاقات کی ۔اس موقع پر پی ٹی آئی رہنماء اسد قیصر نے بلاول بھٹو سے… Continue 23reading بلاول بھٹو نے بیرسٹر گوہر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کروادی

کم عمر بچی کی بڑی عمر کے مرد سے زبردستی شادی کی کوشش، دلہا گرفتار

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

کم عمر بچی کی بڑی عمر کے مرد سے زبردستی شادی کی کوشش، دلہا گرفتار

لاہور (این این آئی) کم عمر بچی کی بڑی عمر کے مرد سے زبردستی شادی کی کوشش ناکام بنا کر دلہا سمیت دیگر کو گرفتار کرلیا گیا۔پیسوں کی لالچ میں 12سالہ بچی کی بڑی عمر کے مرد سے شادی کروانے کی اطلاع پر رائیونڈ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زبردستی شادی کروانے والی والدہ… Continue 23reading کم عمر بچی کی بڑی عمر کے مرد سے زبردستی شادی کی کوشش، دلہا گرفتار

لاہور، طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانے کا معاملہ، ایف آئی اے نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

لاہور، طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانے کا معاملہ، ایف آئی اے نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانے کے الزام میں متعدد سینئر صحافیوں، وکلا اور ٹک ٹاکرز کی گرفتاری کیلئے صوبے بھر میں چھاپے مارے اور تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے سینئر عہدیدار کے… Continue 23reading لاہور، طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانے کا معاملہ، ایف آئی اے نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا

بھارت کو بجلی چاہیے ، پاکستان کے پاس بہت بجلی ہے، نواز شریف کی بھارتی صحافیوں سے گفتگو

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

بھارت کو بجلی چاہیے ، پاکستان کے پاس بہت بجلی ہے، نواز شریف کی بھارتی صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پاکستان اور بھارت کو تلخ ماضی پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھنے کی تجویز دیتے ہوئے پاکستان کی اضافی بجلی بھارت کو بیچنے کی تجویز بھی پیش کردی۔ ایس سی او اجلاس کی کوریج کے لیے پاکستان آئے بھارتی صحافیوں سے گفتگو… Continue 23reading بھارت کو بجلی چاہیے ، پاکستان کے پاس بہت بجلی ہے، نواز شریف کی بھارتی صحافیوں سے گفتگو

فراڈیوں نے جعلی بینک برانچ بناکر لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ لیے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

فراڈیوں نے جعلی بینک برانچ بناکر لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ لیے

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں جعل سازوں نے بھارت کے سب سے بڑے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک جعلی برانچ قائم کرکے اسے دس دن تک آپریٹ کرتے رہے تاکہ لوگوں کو مستحکم ملازمتوں کا جھانسہ دیکر ان سے رقوم بٹوری جاسکیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ وسطی… Continue 23reading فراڈیوں نے جعلی بینک برانچ بناکر لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ لیے

Page 101 of 12116
1 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 108 109 110 12,116