حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی
لاہور( این این آئی)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں ہفتہ 8 فروری کو ہر قسم کے سیاسی احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سکیورٹی… Continue 23reading حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی