بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ
لاہور (این این آئی) سیشن عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا ۔ ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا ۔ عدالت نے کیس میں فریق بننے کی متفرق درخواست خارج… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ










































