امریکی خاتون بہکی بہکی باتیں کرنے لگی، جناح اسپتال کے شعبہ نفسیات منتقل
کراچی (این این آئی)کراچی میں کئی ہفتوں سے مقیم اور میڈیا کے زیربحث امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خاتون کی ذہنی حالت درست نہیں، وہ بہکی بہکی باتیں کر رہی ہیں جبکہ ان کے ہاتھوں اور پیروں میں سوجن بھی پائی گئی ہے۔ خاتون کو… Continue 23reading امریکی خاتون بہکی بہکی باتیں کرنے لگی، جناح اسپتال کے شعبہ نفسیات منتقل