پاک فوج کے مزید دستے بونیر پہنچ گئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فوج کی کور آف انجینئرز کے سپیشل آلات کے ذریعے کیچڑکےنیچے دبے ہوئے زخمیوں اور لاشوں کو نکالا جائے گا ۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاک فوج کی ٹیمیں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز میں راشن اور دیگر سامان مہیا… Continue 23reading پاک فوج کے مزید دستے بونیر پہنچ گئے










































