محبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون نفسیاتی قرار
کراچی(این این آئی)کراچی کے لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی کرنے کیلیے پاکستان آنے والی امریکی خاتون کو پولیس نے نفسیاتی قرار دیتے ہوئے حفاظتی تحویل میں لے لیا تاہم فلاحی اداروں کے انکار پر خاتون کو دوبارہ گارڈن میں قائم اپارٹمنٹ لے آئی۔امریکا سے آئی خاتون اپنی محبت کی تلاش کیلیے گارڈن میں… Continue 23reading محبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون نفسیاتی قرار