راولپنڈی،سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں تھانہ دھمیال کے علاقے گرجا روڈ میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق سسرال والوں نے بہو کے والدین کو انتقال کی خبر دی تھی۔پولیس ذرائع کے مطابق والدین اپنی بیٹی کی لاش لے کر کوٹ ادو گئے تو لاش پر تشدد کے نشانات دیکھے۔… Continue 23reading راولپنڈی،سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق











































