موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا بھر میں دریا تیزی سے خشک ہونے لگے
نیویارک(این این آئی)موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا میں کافی کچھ تبدیل ہورہا ہے اور اب اس کے ایک اور تشویشناک اثر کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ 3 دہائیوں کے دوران دنیا بھر میں دریاں بہت زیادہ تیز رفتاری سے خشک ہوئے ہیں جس سے عالمی سطح پر پانی کی سپلائی کو خطرات لاحق ہوگئے… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیوں سے دنیا بھر میں دریا تیزی سے خشک ہونے لگے